پھالیہ:باسو ڈکیت گینگ گرفتار

پھالیہ:باسو ڈکیت گینگ گرفتار

پھالیہ (نامہ نگار )پھالیہ پولیس نے خطرناک بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ،لاکھوں روپے اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔

ملزموں میں با سو ڈکیت گینگ کے سرغنہ غلام عباس عرف باسو اور 2 ساتھی شامل ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں