ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا اولڈ جی ٹی روڈ پر سٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا اولڈ جی ٹی روڈ  پر سٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا جائزہ

گجرات(سٹی رپورٹر ، نگار )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) ذوالفقار احمد نے اولڈ جی ٹی روڈ کا دورہ کر کے سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور فعالیت کے کام کا جائزہ لیا۔

دورے کے دوران بتایا گیا کہ احمد فین سے نیئر کارپٹ تک سٹریٹ لائٹس جلد فعال ہو جائیں گی۔موقع پر موجود سب انجینئر نے بریفنگ دیتے ہوئے آگاہ کیا کہ باقی ماندہ اسٹریٹ لائٹس بھی آئندہ 4 روز میں مکمل طور پر فعال کر دی جائیں گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں