لبنانی سفیر عبدالعزیز عیسیٰ کا دورہ گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس

لبنانی سفیر عبدالعزیز عیسیٰ کا دورہ  گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) لبنان کے سفیر عبدالعزیز عیسیٰ نے گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا جہاں صدر علی ہمایوں بٹ، سینئر نائب صدر سعد جمیل عرفانی اور نائب صدر فیصل ستار مغل نے استقبال کیا۔

ملاقات میں بتایا گیا کہ پاکستان اور لبنان کے درمیان موجودہ تجارتی حجم کافی کم ہے اور دونوں ممالک کے کاروباری افراد میں براہِ راست رابطوں کی کمی ہے جسے دور کرنے کیلئے وفود کے تبادلے ضروری ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں