ڈپٹی کمشنر منڈی بہائوالدین عدیل حیدر کی گریڈ 19 میں ترقی
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )فرزند نوشہرہ ورکاںڈپٹی کمشنر منڈی بہائوالدین عدیل حیدر بریار کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی گئی۔
جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن کابینہ سیکرٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کر دیا گیا۔