میٹرک امتحانات کے جائزہ کیلئے ڈپٹی کمشنر کا مختلف مراکز کا دورہ

میٹرک امتحانات کے جائزہ کیلئے  ڈپٹی کمشنر کا مختلف مراکز کا دورہ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے دوران نظم و ضبط برقرار رکھنے۔۔۔

نقل کی روک تھام، بنیادی سہولیات اور دیگر انتظامات کے جائزہ کیلئے گورنمنٹ اقبال ہائی سکول اور گورنمنٹ نجیب میموریل گرلز ہائی سکول امتحانی مرکزکا اچانک دورہ کیا۔ امتحانی مرکز میں، عملے کی حاضری، صفائی، سکیورٹی سمیت دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں