نواز ورک نے ڈی ایس پی صدر حافظ آ باد کا چارج سنبھال لیا
حافظ آباد (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا ) آئی جی پولیس پنجاب کی جانب سے نواز ورک کو ننکانہ سے تبدیل کرکے ڈی ایس پی صدر حافظ آباد تعینات کردیا گیا جنہوں نے اپنے عہد ے کا چارج سنبھال کر کام کرنا شروع کردیا۔
نواز ورک اس سے قبل ضلع میں انچارج ٹریفک پولیس اور بطورڈی ایس پی پنڈی بھٹیاں بھی فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔