تتلے عالی اور گردو نواح میں 54 گھنٹے بعد بجلی بحال

تتلے عالی اور گردو نواح  میں 54 گھنٹے بعد بجلی بحال

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی کی54گھنٹے بعد بجلی بحال کر دی گئی۔گزشتہ دنوں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارشوں سے گیپکو گرڈ میں بند ہوگیاتھا ،

جمعرات کی شام6بجے بجلی بند کر دی گئی جس سے تتلے عالی سمیت درجنوں دیہات تاریکی میں ڈوب گئے ،مذکورہ علاقوں میں مکین پانی سے محروم ہو گئے ،گیپکو حکام کی مسلسل کوشش کے بعد گزشتہ روز 2بجے کے قریب مذکورہ علاقوں کی بجلی بحال ہونے پر مکینوں کی پریشانی کا ازالہ ہو گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں