ذوالفقار بھٹو شہید کی محبت کو دل سے نہیں نکالا جاسکتا:اعجاز شاہ

ذوالفقار بھٹو شہید کی محبت کو دل  سے نہیں نکالا جاسکتا:اعجاز شاہ

راہوالی(نمائندہ دنیا )پاکستان پیپلزپارٹی غریبوں، مزدوروں اور کسانوں کے حقوق کے تحفظ کی ضامن ہے ،

 کسانوں مزدوروں ،غریبوں کے دل سے بانی جمہوریت ذوالفقار علی بھٹو شہید کی محبت کونہیں نکالا جاسکتا۔ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی منڈیالہ وڑائچ کے صدر اعجاز حسین شاہ نے ذوالفقار بھٹو کی47 ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ملک اکبر ،ملک محمود احمد ،سید مراتب علی شاہ نے بھی اظہار خیال کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں