کمشنر نوید شیرازی ایک ہفتہ کی چھٹی پر بیرون ملک چلے گئے

کمشنر نوید شیرازی ایک ہفتہ کی چھٹی پر بیرون ملک چلے گئے

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی ایک ہفتے کی چھٹی پربیرون ملک چلے گئے۔

 ان کی جگہ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد بطور قائم مقام کمشنر فرائض سر انجام دیں گے ۔کمشنر نوید حیدر شیرازی 20اپریل تک ایکس پاکستان لیو پر ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں