لدھیوالہ وڑائچ:باپ بیٹوں نے گن پوائنٹ پر لڑکی کو اغوا کر لیا
لدھیوالہ وڑائچ ، عالم چوک (نامہ نگار ،نمائندہ خصوصی )باپ بیٹوں نے محلہ افضل ٹا ئون سے گن پوائنٹ پر 16سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا ، رمضان کی ہمشیرہ (ش) ہمسایوں کے گھر گئی ہوئی تھی جہاں سے رتہ دھوتڑ نوشہرہ ورکاں کے رہائشی فیاض نے بیٹوں حمزہ ، سبحان،سلمان اور حماد کے ساتھ مل کر اغوا کر لیا ۔
باپ بیٹوں نے محلہ افضل ٹا ئون سے گن پوائنٹ پر 16سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا ، رمضان کی ہمشیرہ (ش) ہمسایوں کے گھر گئی ہوئی تھی جہاں سے رتہ دھوتڑ نوشہرہ ورکاں کے رہائشی فیاض نے بیٹوں حمزہ ، سبحان،سلمان اور حماد کے ساتھ مل کر اغوا کر لیا ۔