عالم چوک :گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ خاتون نے خوکشی کر لی

 عالم چوک :گھریلو جھگڑوں سے  دلبرداشتہ خاتون نے خوکشی کر لی

لدھیوالہ وڑائچ،عالم چوک (نامہ نگار ،نمائندہ خصوصی )اعوان چوک میں گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ 30سالہ خاتون نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔

عالم چوک کے رہائشی بیرون ملک مقیم اعجاز احمد کی اہلیہ سائرہ بانو کا آئے روزگھریلو اخراجات پر ساس کبریٰ بی بی کے ساتھ جھگڑا ہوتا تھا گزشتہ روز بھی دادی نے پوتی کے دودھ کے پیسے نہ دینے پر ہونے والے جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر سائرہ بانو نے زہر کھا کر خودکشی کر لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں