چودھری جمیل ایڈووکیٹ پیپلز پارٹی ڈسکہ کے سٹی صدر مقرر
ڈسکہ(نمائندہ دنیا)سابق صدر بار ایسوسی ایشن چودھری محمد جمیل ایڈووکیٹ کو پاکستان پیپلز پاٹی کا سٹی صدر مقرر کر دیا گیا۔۔۔
جبکہ معظم مغل جنرل سیکرٹری، گلفام ناصر انفارمیشن سیکرٹری مقررکرد ئیے گئے۔ صوبائی جنرل سیکرٹری حسن مرتضی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔