عید پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے انتظامات مکمل
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو گیپکو انجینئرمحمد ایوب نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران گیپکو ریجن میں صارفین کوبلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تمام جامع اور مؤثر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔۔۔
چیف ایگزیکٹو گیپکو انجینئرمحمد ایوب نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران گیپکو ریجن میں صارفین کوبلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تمام جامع اور مؤثر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ گیپکو ہیڈ کوارٹر زمیں اجلاس کے دوران چیف ایگزیکٹو نے بتایا کہ تمام کمپلینٹ سٹاف کی تعطیلات منسوخ کر دی گئی ہیں۔