چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کی گورنر سٹیٹ بینک سے ملاقات

چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کی گورنر سٹیٹ بینک سے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد اور سیکرٹری عامر علی احمد نے گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد سے کراچی میں ملاقات کی۔

چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد اور سیکرٹری عامر علی احمد نے گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد سے کراچی میں ملاقات کی، اس موقع پر بی آئی ایس پی ادائیگیوں کو ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے منتقل کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں