منہالہ :اراضی تنازعہ پر فائرنگ خاتون سمیت 5افراد زخمی

 منہالہ :اراضی تنازعہ پر فائرنگ  خاتون سمیت 5افراد زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)کینٹ ڈویژن کے علاقے منہالہ میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ سے خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے ۔ ۔۔

شفیق، عرفان، سراج ، ریحانہ بی بی اور بیلو بی بی زخمی ہوئے ۔ زخمی عرفان کو پیٹ جبکہ سراج کو بازو پر گولی لگی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم طارق، شعیب، رمیض اور انکے ساتھی فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے ۔واقعہ اراضی تنازعہ پر پیش آیا۔ملزم پولیس کی موجودگی میں اسلحہ لے کر گھومتے رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں