گھریلو ناچاقی، خاتون نے زہر کھا کر زندگی ختم کرلی
ملتان (کرائم رپورٹر)گھریلو ناچاقی پر خاتون نے خودکشی کرلی ۔بستی ملوک کے علاقے چاہ موہلی والا کی رہائشی خاتون ماریہ بی بی نے خودکشی کرنے کیلئے گندم والی گولی کھالی حالت غیر ہونے پر اہلخانہ خاتون کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شجاع آباد میں داخل کرایا جو دم توڑ گئی۔اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور متوفیہ کی لاش قبضے میں لیکر تفتیش شروع کردی ۔
گھریلو ناچاقی پر خاتون نے خودکشی کرلی ۔بستی ملوک کے علاقے چاہ موہلی والا کی رہائشی خاتون ماریہ بی بی نے خودکشی کرنے کیلئے گندم والی گولی کھالی حالت غیر ہونے پر اہلخانہ خاتون کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شجاع آباد میں داخل کرایا جو دم توڑ گئی۔اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور متوفیہ کی لاش قبضے میں لیکر تفتیش شروع کردی ۔