قتل پرخاتون سمیت 3ملزم پکڑے گئے

 قتل پرخاتون سمیت 3ملزم پکڑے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ کے علاقے میں غیرت کے نام پر قتل، پولیس نے3 ملزم گرفتار کر لیے ۔۔۔

غلام اکبرتلخ کلامی پر محسن کو چھری کے وار سے شدید زخمی کر کے ساتھیوں سمیت فرار ہو گیا تھا،محسن کو نازک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کر دی تھی۔ قتل کی 15 کال پر کاہنہ پولیس نے ملزم غلام اکبر، شازیہ اور عمران کو الفضل سٹی شہزادہ روڈ سے گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں