سیالکوٹ، ڈسکہ، پسرور ،سم بڑیال میں ویسٹ بیگز تقسیم
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا، ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عبدالرزا ق ڈوگر نے کہا ہے کہ۔۔۔
عید الاضحیٰ کے دنوں میں یا عام دنوں میں جانوروں کی آلائشیں اور باقیات گلیوں، سڑکوں، پارکوں یا ندی نالوں میں پھینکنا سنگین قانونا جرم ہے جس پر 50 ہزار روپے تک جرمانہ ہو سکتا ہے ۔ ن خیالات کا اظہار انہوں نے سیالکوٹ، ڈسکہ، پسرور ،سمبڑیال اور گردونواح میں لگائے جانے والے آگاہی کیمپس میں دورہ کے دوران ویسٹ بیگز تقسیم کرنے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔