بھاری مقدار میں شراب برآ مد
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایس ایچ او تھانہ مراد پور سب انسپکٹر قیصر بشیر کی ٹیم کے ہمراہ کارروائی ، منشیات فروشی میں ریکارڈ یافتہ ملزم ناطش مسیح کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے شراب کی 501 بوتلیں اور 1560 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ایس ایچ او تھانہ مراد پور سب انسپکٹر قیصر بشیر کی ٹیم کے ہمراہ کارروائی ، منشیات فروشی میں ریکارڈ یافتہ ملزم ناطش مسیح کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے شراب کی 501 بوتلیں اور 1560 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔