ملکوال :معروف کلیکشن سنٹر پر چیکنگ ‘800لٹر مضر صحت دودھ تلف
گوجرہ (نامہ نگار )ڈسٹرکٹ فوڈ سیفٹی ٹیم نے گوجرہ میں معروف دودھ کلیکشن سنٹر کو چیک کیا اور موقع پر ہی سیمپل لئے گئے جو مضر صحت پائے گئے جس پر 800 لٹر مضر صحت دودھ تلف کر دیا گیا۔
ڈسٹرکٹ فوڈ سیفٹی ٹیم نے گوجرہ میں معروف دودھ کلیکشن سنٹر کو چیک کیا اور موقع پر ہی سیمپل لئے گئے جو مضر صحت پائے گئے جس پر 800 لٹر مضر صحت دودھ تلف کر دیا گیا۔