ڈسکہ :نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ڈسکہ :نامعلوم افراد کی  فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ڈسکہ(نمائندہ دنیا ، نامہ نگار)نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔ ڈھولن کے رہائشی عصمت خالد کا بیٹاہاشم ،فہد علی اور جواد کے ہمراہ موٹرسائیکل پرسوار جارہاتھاکہ موترہ کے قریب رانگ سائیڈ سے آتے ہوئے۔۔۔

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔ ڈھولن کے رہائشی عصمت خالد کا بیٹاہاشم ،فہد علی اور جواد کے ہمراہ موٹرسائیکل پرسوار جارہاتھاکہ موترہ کے قریب رانگ سائیڈ سے آتے ہوئے دونامعلوم موٹر سائیکل سوار وں گولی چلادی جسکے نتیجہ میں ہاشم موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ نامعلوم افراد فائرنگ کرتے فرارہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں