ڈائریکٹر انفارمیشن گوجرانوالہ ڈویژن ڈاکٹر ذوالفقار ریٹائر ڈ

ڈائریکٹر انفارمیشن گوجرانوالہ  ڈویژن ڈاکٹر ذوالفقار ریٹائر ڈ

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر انفارمیشن گوجرانوالہ ڈویژن ڈاکٹر ذوالفقار علی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ڈائریکٹر تعلقات عامہ گوجرانوالہ ڈویژن کے دفتر کی جانب سے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں محکمہ تعلقات عامہ کے افسر وں اور اہلکاروں نے شرکت کی اور ان کی گرانقدر خدمات کو سراہا ۔

ڈائریکٹر انفارمیشن گوجرانوالہ ڈویژن ڈاکٹر ذوالفقار علی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ڈائریکٹر تعلقات عامہ گوجرانوالہ ڈویژن کے دفتر کی جانب سے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں محکمہ تعلقات عامہ کے افسر وں اور اہلکاروں نے شرکت کی اور ان کی گرانقدر خدمات کو سراہا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں