ریسکیو 1122کی سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے چناب میں مشقیں

ریسکیو 1122کی سیلابی صورتحال  سے نمٹنے کیلئے چناب میں مشقیں

گوجرانوالہ، وزیر آباد(کرائم رپورٹر، ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر میاں رفعت ضیا کی زیرِ نگرانی دریائے چناب پر چناب ٹول پلازہ کے مقام پر ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فلڈ موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد جواد احمد پیرزادہ، اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹرز گوجرانوالہ سید نبیل اور ضلعی انتظامیہ کے دیگر افسر موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں