کرکٹ کے عالمی کھلاڑیوں کی ایڈوائزر برسلز پولیس محمد ناصر سے ملاقات

کرکٹ کے عالمی کھلاڑیوں کی ایڈوائزر  برسلز پولیس محمد ناصر سے ملاقات

گجرات(سٹی رپورٹر)ایڈمنسٹریٹر برسلز سٹی پولیس ایڈوائزر محمد ناصر نے پریس کلب برسلز پہنچنے پربین الاقوامی کرکٹ ستاروں اور بیلجیم کرکٹ فیڈریشن کے اراکین کا استقبال کیا۔۔۔

جبکہ اس دوران آندرے رسل، ٹیمبا باووما، فاف ڈو پلیسی، شکیب الحسن، وین پارنل، جوناتھن ٹراٹ، مارک باؤچر، شیو نارائن چندرپال، کیر ن مورے اور ہرشل گبز سمیت دنیا کے ممتاز کرکٹ شخصیات سے ملاقات کی اوردنیائے کرکٹ کے متعلق تبادلہ خیال کیا 14مذکورہ کرکٹ سٹارز14 جون تک جاری رہنے والے بیلجیم ٹی 20کرکٹ لیگ میں شرکت کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں