پٹرول سٹاک کرنے پرچار پمپس کو 4لاکھ کے جرمانے
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال عدنان بشیر وڑائچ نے پٹرولیم مصنوعات کا سٹاک چیک کرنے کیلئے پٹرول پمپس پر چھاپے مارے اور غیرقانونی طورپر پٹرول سٹاک کرنے پر چار پٹرول پمپس کو 4 لاکھ کے جرمانے کئے۔
اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال عدنان بشیر وڑائچ نے پٹرولیم مصنوعات کا سٹاک چیک کرنے کیلئے پٹرول پمپس پر چھاپے مارے اور غیرقانونی طورپر پٹرول سٹاک کرنے پر چار پٹرول پمپس کو 4 لاکھ کے جرمانے کئے۔ انہوں نے کہا پٹرول نہ ملنے پر03047961332 پر شکایت درج کروائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments