بھکاری خواتین نے معمر شخص سے 70ہزارچھین لئے
ڈسکہ(نامہ نگار)بھکاری خواتین نے معمر شخص سے 70ہزاررو پے نقدی چھین لی۔تھانہ سٹی کے علاقہ پرانا ڈسکہ کے نسیم کا معمر والد گھر کے باہر گلی میں بیٹھا تھا کہ۔۔۔
3نامعلوم بھکاری عورتیں آئیں تو انہوں نے انہیں10/10روپے بھیک دی ، زیادہ پیسے دیکھ کربھکاری خواتین ان سے 70ہزار رو پے چھین کر فرار ہو گئیں تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments