دشمن کا کوئی بھی غلط اقدام فوری جوابی کارروائی کا باعث بنے گا: ایرانی فوج

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ دشمن کا کوئی بھی غلط اقدام فوری جوابی کارروائی کا باعث بنے گا۔

ایرانی فوج نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ تنازع جغرافیائی حدود تک محدود نہیں رہے گا، مستقبل کی جنگ میں نئے اہداف شامل ہوسکتے ہیں، باب المندب اور شام میں امریکی اڈے تنازع کا حصہ بن چکے۔

ایران نے خطے میں توانائی اور مواصلاتی تنصیبات کو ممکنہ ہدف بنانے کا انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل کی ممکنہ جنگ میں پورے خطے کے بنیادی ڈھانچے کو خطرہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...