جنگ کے بعد امریکا کو سٹریٹجک ہتھیاروں کی کمی کا سامنا ہے: پاسداران انقلاب

تہران: (دنیا نیوز) پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے کہا کہ جنگ کے بعد امریکا کو سٹریٹجک ہتھیاروں کی کمی کا سامنا ہے۔

ایرانی کمانڈر نے دعویٰ کیا کہ امریکا کو ایران جنگ میں فوجی اور معاشی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا، واشنگٹن کو ایران کے میزائل ذخائر ختم ہونے کی توقع تھی، ایران کے میزائل ذخائر ختم نہ ہوسکے۔

حسین محبی نے کہا کہ ایران جنگ میں امریکا کو پسپائی کا سامنا کرنا پڑا، امریکا نے جنگ کے اخراجات دوسروں پر منتقل کئے، ایران جنگ نے امریکا کی سٹریٹجک کمزوریاں نمایاں کر دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...