وزیر یلدیات کا دورہ سمبڑیال نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ

 وزیر یلدیات کا دورہ سمبڑیال   نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )مون سون سپیل کے دوران صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے سمبڑیال کا دورہ کرتے ہوئے بارشی پانی کی نکاسی کیلئے انتظامات کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق، اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال اور دیگر متعلقہ افسر بھی موجود تھے ۔وزیر بلدیات نے متعلقہ افسر وں کو ہدایت کی کہ بارشی پانی کی بروقت نکاسی کیلئے جاری اقدامات تیز کئے جائیں اور تمام افسر و عملہ مکمل طور پر متحرک رہتے ہوئے عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کیلئے فیلڈ میں موجود رہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...