دودھ کی دکان میں ڈکیتی

دودھ کی دکان میں ڈکیتی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی آئی بی تھانے کی حدود پرانی سبزی منڈی، نشتر بستی میں الٰہی مسجد کے قریب واقع ایک دودھ کی دکان پر چار مسلح ملزمان نے ڈکیتی کی واردات کی اور نقدی، موبائل فون لوٹ لیے ۔

پی آئی بی تھانے کی حدود پرانی سبزی منڈی، نشتر بستی میں الٰہی مسجد کے قریب واقع ایک دودھ کی دکان پر چار مسلح ملزمان نے ڈکیتی کی واردات کی اور نقدی، موبائل فون لوٹ لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...