ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکا رات گئے تھانہ سااہیوال اور ترکھانوالہ کا دورہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا توقیر محمد نعیم کا رات گئے تھانہ ساہیوال اور ترکھانوالہ کا وزٹ، دوران وزٹ ڈی پی او نے تھانہ جات کی عمارتوں کی صفائی، فرنٹ ڈیسک، حوالات اور مال خانہ سمیت دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی اور شہریوں کے مال و جان کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے ۔
حوالات میں بند ملزمان کا ریکارڈ چیک کیا اور فرنٹ ڈیسک پر شہریوں کی درج کردہ شکایت کا پیشرفت سے معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈی پی او توقیر محمد نعیم نے ایس ایچ اوز اور محرران کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا تھانہ میں آنے والے شہریو کی دادرسی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے ۔ ناانصافی یا غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے مزید ہدایت کی کہ گشت کے نظام کو مزید موثر بنایا جائے تا کہ
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments