گھریلو جھگڑے پر خودکشی
کراچی(این این آئی) اورنگی ٹاؤن کے علاقے گلشن بہار میں گھریلو جھگڑے کے بعد بیوی کو طلاق دینے والے 22 سالہ کاشف عرف راجہ ولد صدیق نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔
اورنگی ٹاؤن کے علاقے گلشن بہار میں گھریلو جھگڑے کے بعد بیوی کو طلاق دینے والے 22 سالہ کاشف عرف راجہ ولد صدیق نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments