سیدال خان کی سابق سینیٹر چودھری جعفر اقبال سے ملاقات

 سیدال خان کی سابق سینیٹر  چودھری جعفر اقبال سے ملاقات

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے ) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما، سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی اور سابق سینیٹر چودھری جعفر اقبال کی رہائش گاہ پر جا کر ان سے ملاقات کی۔۔۔

 جس میں ملکی سیاسی صورتحال، پارلیمانی امور، جمہوری استحکام اور عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ شرکا نے اس امر پر زور دیا کہ قومی مفاد، جمہوری اقدار اور عوامی فلاح کو ہمیشہ سیاسی ترجیحات کا مرکز ہونا چاہیے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...