ڈپٹی کمشنر کا چلڈرن ہسپتال میں طبی و انتظامی سہولیات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کا چلڈرن ہسپتال میں  طبی و انتظامی سہولیات کا جائزہ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے چلڈرن ہسپتال گوجرانوالہ کا دورہ کیا اور ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی و انتظامی سہولیات کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر نے ایمرجنسی، او پی ڈی ، مختلف وارڈز اور دیگر اہم شعبوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ڈاکٹرز اور طبی عملے کی ڈیوٹی روسٹر کے مطابق حاضری بھی چیک کی اور ہسپتال میں نظم و ضبط اور خدمات کی فراہمی کا جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...