سیالکوٹ :دورانِ ڈیوٹی ستھرا پنجاب کے ورکر پر نامعلوم افراد کا تشدد

سیالکوٹ :دورانِ ڈیوٹی ستھرا پنجاب  کے ورکر پر نامعلوم افراد کا تشدد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )دورانِ ڈیوٹی ستھرا پنجاب کے ورکر پر6نامعلوم افراد کا مبینہ تشدد۔۔۔

‘تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پسرور محلہ بہادر پورہ صفائی ورکر عثمان گل سے تلخ کلامی کے بعد ڈنڈوں اور سوٹوں سے مبینہ حملہ دکاندار اور ساتھیوں کے خلاف تشدد کا الزام تھانہ سٹی پسرور نے 6 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیامانیٹرنگ فیلڈ آفیسر زین العابدین کی درخواست پر مقدمہ درج پولیس نے واقعے کی تحقیقات اور ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...