دو منشیات فروش گرفتار ،تین کلوگرام سے زائد چرس برآمد

دو منشیات فروش گرفتار ،تین  کلوگرام سے زائد چرس برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے تین کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو ملزموں جنید اور ڈینیل کو گرفتار کر لیا۔ جو منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث تھے ۔ جنکے قبضے سے مجموعی طور پر تین کلو سے زائد چرس اور دیگر منشیات برآمد کرلی گئیں۔ مقدمات بھی درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...