وزیر صحت کا سیلاسبی علاقوں کا دورہ
لاہور(اے پی پی)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا جلال پور پیر والا کے سیلابی علاقوں اور حفاظتی بندوں کا دورہ کیا۔۔۔
اس موقع پر خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ دونوں حفاظتی بندوں جلال پور پیر والہ اور نوراجہ بھٹہ کو تقریبا ً2 ارب روپے کی مالیت سے تیار کیا گیا ہے ، سیلاب و دیگر قدرتی آفات سے بچاؤ کیلئے ریسکیو 1122 و دیگر متعلقہ محکموں کو اربوں روپوں کی مالیت کی جدید مشینری اور ریسکیو آلات مہیا کر دیئے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments