3لاکھ چوری کرنیوالا ملزم گرفتار
لاہور(آن لائن) راوی روڈ پولیس نے نجی جوتوں کی دکان سے 3 لاکھ روپے نقدی چوری کرنے والے سابق ملازم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے باقی ماندہ رقم بھی برآمد کر لی۔ تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ ملزم کاشف جاوید ماضی میں مذکورہ جوتوں کی دکان پر ملازمت کرتا تھا، تاہم وہ تقریباً تین سال قبل ملازمت چھوڑ چکا تھا۔
راوی روڈ پولیس نے نجی جوتوں کی دکان سے 3 لاکھ روپے نقدی چوری کرنے والے سابق ملازم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے باقی ماندہ رقم بھی برآمد کر لی۔ تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ ملزم کاشف جاوید ماضی میں مذکورہ جوتوں کی دکان پر ملازمت کرتا تھا، تاہم وہ تقریباً تین سال قبل ملازمت چھوڑ چکا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments