لیسکو :کمرشل سپرنٹنڈنٹ ملازمت سے برطرف

لیسکو :کمرشل سپرنٹنڈنٹ  ملازمت سے برطرف

لاہور(اے پی پی) لیسکو نے آر او کوٹ لکھپت کے کمرشل سپرنٹنڈنٹ طاہر محمود کو محکمانہ انکوائری مکمل ہونے کے ۔۔۔

بعد ملازمت سے برطرف کر دیا ہے ۔ محکمانہ کارروائی کے دوران شوکاز نوٹس، انکوائری، دفاعی موقف اور ذاتی سماعت سمیت تمام قانونی تقاضے مکمل کیے گئے ۔ انکوائری رپورٹ پر ایس ای ساوتھ سرکل محمد حسین نے برطرفی کے احکامات جاری کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...