سائرہ افضل تارڑ نے ن لیگ اقلیتی ونگ کے 2 رہنمائوں کو قبضہ گروپ قرار دیدیا

سائرہ افضل تارڑ نے ن لیگ اقلیتی ونگ  کے 2 رہنمائوں کو قبضہ گروپ قرار دیدیا

حافظ آباد (نمائندہ دُنیا )وزیر اعلیٰ کی معاون خصوصی سائرہ افضل تارڑ نے اجتماع میں ن لیگ اقلیتی ونگ کے رہنماؤں قمرجاوید سندھو اور آصف کھوکھر کو قبضہ گروپ قراردیتے ہوئے جھاڑ پلا دی۔

 سائرہ افضل تارڑ کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتی تھیں کہ قمر جاوید سندھو اور آصف کھوکھر ہم سے زیادہ امن پسند ہوں گے لیکن انکے لڑائی مارکٹائی اور قبضہ کے واقعات میں ملوث ہونے سے انہیں دکھ ہوا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...