وزیرآباد :ستھرا پنجاب ایجنسی کی جانب سے جشن آزادی کی تقریبات

وزیرآباد :ستھرا پنجاب ایجنسی کی  جانب سے جشن آزادی کی تقریبات

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ستھرا پنجاب ایجنسی کی جانب سے جشن آزادی کی تقریبات، اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین پیر زادہ کی شرکت، صفائی ورکرز کے ساتھ مل کر کیک کاٹا۔

 ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ستھرا پنجاب کے وزیرآباد اور علی پور چٹھہ دفتر میں جشن آزادی کے سلسلہ میں کیک کاٹا گیا۔علی پور چٹھہ میں ایم پی اے عدنان افضل چٹھہ نے زین افضل چٹھہ کے ہمراہ کیک کاٹا جبکہ وزیرآباد کی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین پیر زادہ نے آپریشن منیجر عدیل سیف چٹھہ ،سینئر ایچ آر غلام مرتضیٰ،آپریشنل منیجر عامر بشیر،سردار عمران حبیب ،زین چٹھہ،باقر رضا علی چیمہ داؤد چٹھہ و دیگر کے ہمراہ جشن آزادی کے سلسلہ میں کیک کاٹا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...