کامونکے سے 4منشیات فروش گرفتار
کامونکے (نامہ نگار )پولیس نے 4منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 4کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔ ملزموں میں شیخوپورہ کا نصیر احمد ،واہلیانوالی کا بدر شاہ ،مبارک علی اور پاک ٹاؤن کے عامر حسین شامل ہیں ۔
پولیس نے 4منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 4کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔ ملزموں میں شیخوپورہ کا نصیر احمد ،واہلیانوالی کا بدر شاہ ،مبارک علی اور پاک ٹاؤن کے عامر حسین شامل ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments