حافظ آباد:تحریک منہاج القران کے زیر اہتمام استقبال ربیع الاول کے حوالے سے جلوس

حافظ آباد:تحریک منہاج  القران کے زیر اہتمام استقبال  ربیع الاول کے حوالے سے جلوس

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دُنیا )تحریک منہاج القران کے زیر اہتمام استقبال ربیع الاول کے سلسلہ میں مشعل بردار جلوس ریلوے روڈ سے نکالا گیا

جس کی قیادت تحریک منہاج القرآن اور عوامی تحریک کے رہنماؤں نے کی جلوس میں علما اور مختلف سنی تنظیموں کے کارکنوں کے علاوہ شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی جلوس مختلف شاہرا ہوں سے ہوتا ہوا فوارہ چوک پر اختتام پذیر ہوا ، شہریوں نے جگہ جگہ شرکا پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...