ڈی سی کالونی الیکشن :باجوہ وڑائچ اور ڈھڈی برادران نے فاؤنڈر گروپ کی حمایت کر دی
راہوالی (نامہ نگار )ڈی سی کالونی کے الیکشن میں راہوالی کے باجوہ ، وڑائچ اور ڈھڈی برادران نے۔۔۔
فاؤنڈر گروپ کے امیدوار برائے صدر شعیب بٹ، نائب صدر اسلم پرویز ملہی، جنرل سیکرٹری امتیاز ساہی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے حمایت کا اعلان کردیا ، اس موقع پر فاؤنڈر گروپ نے علی رضا باجوہ کو اپنے پینل کیلئے امیدوار برائے ایگزیکٹو ممبر نامزد کردیا۔ فائونڈر گروپ کے قائدین اور ممبران کے اعزاز میں مقامی مارکی میں دعوت کا اہتمام کیا گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments