ق لیگ کینیڈ ا کے صدر غوث بٹ کے بیٹے کی شادی ،اہم شخصیات کی شرکت

ق لیگ کینیڈ ا کے صدر غوث بٹ کے  بیٹے کی شادی ،اہم شخصیات کی شرکت

گجرات (نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ (ق)کینیڈا کے صدر غوث بٹ المعروف ننھا بٹ کے صاحبزادے منیب غوث کی شادی عاصم بٹ کی صاحبزادی سے انجام پا گئی۔

 تقریب کا اہتمام مقامی مارکی میں کیا گیا۔ تقریب میں بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس سردار احمد حلیمی، بریگیڈیئر توحید زمان ڈوگہ ، بریگیڈیئر سمیع، ایم پی اے موسیٰ الٰہی، سابق ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب چودھری ایوب، رخسار میلو، صدر گجرات بار فدا عباس شاہ، عتیق زما ن ڈوگہ ، فدا امیر چیف آفیسر، توصیف حیدر شاہ، علی ابرار جوڑا، تیمور بٹ ،ایس ایچ او مجاہد عباس، ڈاکٹر یحیی فاروقی، عکاز ضیا متہ، ، عاصم مشتاق بٹ، امیر عباس چدھڑایس ایچ او ، سید رضی شاہ، ڈاکٹر حسن سمیت متعدد شخصیات نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...