ایم پی اے چودھری موسی الٰہی کا حلقہ پی پی 32 کا دورہ

ایم پی اے چودھری موسی الٰہی  کا حلقہ پی پی 32 کا دورہ

گجرات (نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و ایم پی اے چودھری موسی الٰہی کا حلقہ پی پی 32 کا دورہ۔۔۔

ناگریانوالا، چوکنانوالی، ظفر کالونی، شاہین چوک میں کارنر میٹنگز کا انعقاد کا انعقاد کیا گیا، موسیٰ الٰہی میٹنگز میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کرتے رہے اور حلقہ میں بلدیاتی نمائندوں کی نامزدگی بارے مشاورت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...