وارداتوں میں قیمتی سامان چوری
ہیڈبمبانوالہ،ڈسکہ(نامہ نگار،نمائندہ دنیا) مختلف وارداتوں میں سامان چوری،رنجھائی میں اور نگز یب سکندر کے ڈیرہ سے موٹر ، کھادکے 18 توڑے ، پوٹاش سپرے 12پیکٹ اور سپرے مشین ، نذیر آباد کالونی میں نبیل کی سیلون کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل، کریم ٹاؤن میں رانا منصور صادق کے ڈیری فارم سے 4کتے ، پیٹر ،جنریٹر اور گہوکل میں راشد عباس کے ڈیرے سے انورٹر سولر پلیٹیں چوری ہوگئیں ۔
مختلف وارداتوں میں سامان چوری،رنجھائی میں اور نگز یب سکندر کے ڈیرہ سے موٹر ، کھادکے 18 توڑے ، پوٹاش سپرے 12پیکٹ اور سپرے مشین ، نذیر آباد کالونی میں نبیل کی سیلون کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل، کریم ٹاؤن میں رانا منصور صادق کے ڈیری فارم سے 4کتے ، پیٹر ،جنریٹر اور گہوکل میں راشد عباس کے ڈیرے سے انورٹر سولر پلیٹیں چوری ہوگئیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments