تحریک اہلسنت حافظ آباد کے زیر اہتمام ختم نبوت کانفرنس

تحریک اہلسنت حافظ آباد کے  زیر اہتمام ختم نبوت کانفرنس

حافظ آباد(نامہ نگار، نمائندہ دنیا)ونیکے تارڑ میں تحریک اہلسنت پاکستان ضلع حافظ آباد کے زیر اہتمام ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

کانفرنس ضلعی ناظم تبلیغ تحریک اہلسنت پاکستان حافظ خضر حیات سیالوی کی زیر نگرانی منعقد ہوئی جبکہ صدارت ضلعی صدر علامہ اعجاز احمد عدن چشتی نے کی۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالی اور اس امر پر زور دیا کہ موجودہ دور میں عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے علمی، دعوتی اور عملی کردار ادا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...