سمبڑیال :فائرنگ سے نوجوان زخمی، حالت تشویشناک
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )فائرنگ سے نوجوان زخمی ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تھانہ ایئرپورٹ کے موضع ہمبوکے کا رہائشی محمد اسماعیل گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا ۔ پولیس نے محمد اسماعیل کی درخوا ست پر شاہ جہاں سمیت 3افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
فائرنگ سے نوجوان زخمی ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تھانہ ایئرپورٹ کے موضع ہمبوکے کا رہائشی محمد اسماعیل گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا ۔ پولیس نے محمد اسماعیل کی درخوا ست پر شاہ جہاں سمیت 3افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments