وزیرآباد سے 2 منشیات فروش گرفتار

 وزیرآباد سے 2 منشیات فروش گرفتار

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پولیس تھانہ سٹی نے مختلف کارروائیوں میں 4 کلو سے زائد چرس برآمد کرکے 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔

 ایس ایچ او ثقلین کمبوہ کی سربراہی میں ٹیم نے ملزم فرزان ناصر کو عارف شہید روڈ سے گرفتار کرکے 2 کلو 60 گرام چرس برآمد کر لی ۔ پیر مٹھا قبرستان کے قریب ناکہ پر وحید احمد سے 2 کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...